پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا مفتی ولی محمد صاحب

مولانا مفتی ولی محمد صاحب رضوی 9/رمضان المبارک 1376ھ/1957ء کو سرزمین باسنی ناگور، راجستھان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے باسنی کے قابل فخر اساتذہ حضرت علامہ غلام محمد صاحب قبلہ اور مولانا ظہور احمد صاحب اشرفی علیہ الرحمہ سے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی دارالعلوم غریب نواز سے الہ آباد سے درس نظامی کی تکمیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں