بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

محقق جلیل مولانا محمد اعظم قادری نو شاہی قدس سرہ العزیز

            حضرت مولانا محمد اعظم المعروف بہ حضرت باباجی ابن مولانا محمد یار موضع انگلی ضلع جہم میں پیدا ہوئے[1]  سن ولادت ۱۲۶۱ھ؍۱۸۴۵ے ہے[2]  فارسی کی تعلیم چودھری شہباز خاں مصنف حاصل کی،فق،حدیث شریف اور علوم قرآنیہ زیادہ تر تعلیم والد ماج ۔۔۔۔
محفوظ کریں