پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

محقق جلیل مولانا محمدا عظم قادری نو شاہی قدس سرہ العزیز

            حضرت مولانا محمد اعظم المعروف بہ حضرت با باجی ابن مولانا محمد یار موضع دانگلی ضلع جہلم میں پیدا ہوئے[1] سن ولادت ۱۲۶۱ھ؍۱۸۴۵ء ہے[2] فارسی کی تعلیم چودھری شہباز خاں مصنف وقائع پنوں سے حاصل کی۔فقہ،حدیث شریف اور علوم قرآنیہ کی زیادہ تر تعلیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں