بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولانا محمد بن محمد فاروقی جونپوری قدس سرہ

  آپ برصغیر کے مقتدر اور اکابر علماء کرام میں سے تھے جونپور میں سکونت رکھتے تھے۔ اپنے دادا شاہ محمد اعیان کے شاگرد تھے۔ مشہور کتاب شمس بازغہ آپ ہی کی معرکۃ آلارا تصنیف ہے۔ ۱۰۶۲ھ میں فوت ہوئے۔ گشت درخلد برین منزل گزیں سال ترحیلش جوان بخت آمدست ۱۰۶۲ھ   شد چو از دنیا محمد مست عشق ہم د ۔۔۔۔
محفوظ کریں