بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

امام المعقولات مولانا محمد دین بدھوی ﷫

            منطق و فلسفہ کے مسلم استاذ مولانا محمد دین بدھوی ابن مولانا قاضی سید رسول موضع بدھو ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی،صرف ونحو کی تحصیل فتح جنگ،ضلع کیمبلپور میں کی،بعد ازاں رام پور میں مولانا فضل حق رامپور ۔۔۔۔
محفوظ کریں