بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت علامہ مولانا محمد غازی قدس سرہ

            آپ کا پایۂ علمی بہت بلند ہے،اپنے دور کے اکابر فضلاء میں ستے تھے، نرڑہ (کیمبلپور) میں پیدا ہوئے۔علامہ محمد غازی صاحب استاد زمن مولانا احمد حسن کانپوری کے اجلہ تلامذہ میں سے تھے،ہجرت کر کے مکہ مکرمہ چلے گئے اورمدرسہ صولتیہ میں آٹھ سال تک ۔۔۔۔
محفوظ کریں