منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مولانا محمد مبارک مہیسر :

  مولانا محمد مبارک ۱۵، ذوالحجہ ۱۱۸۵ھ کو تولد ہوئے ۔ اپنے والد ماجد حضرت مولانا عبید اللہ کے پاس عقلی و نقلی علوم میں مہارت و کما ل حاصل کیا۔ علوم ظاہر کے بعد علوم باطن میں بھی درجہ کمال کو پہنچے ۔ کشف و کرامت کے صاحب تھے ۔ عمر بھر دین و ملت کی خدمت کی ، دن رات درس دیا، جہالت کی کالی رات میں عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں