بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مطیع الرحمن رضوی ، ماہر علم فقہ، مولانا مفتی محمد

مطیع الرحمن  رضوی ، ماہر علم فقہ، مولانا مفتی محمد مدیر عام الادارۃ الحنفیہ کشن گنج بھار ولادت فقیہہ ملت مولانا مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی بن محمد ایوب محمد فدوی ۱۴؍اکتوبر ۱۹۵۱ء کو بچھلا گاؤں کشن گنج ضلع پورنیہ بہار میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا مفتی مطیع الرحمٰن رضوی نے قرآن کریم ۔۔۔۔
محفوظ کریں