/ Thursday, 16 May,2024

فاضل جلیل مولانا محمد قربان علی رضوی چشتی

دلشاد پور بھیلا گنج ضلع کٹیہار بھار ولادت حضرت مولانا محمد قربان علی رضوی چشتی بن محمد اختر مبین ۱۶؍اکتوبر ۱۹۴۷ء کو موضع دلشاد پور ضلع کٹیہار بہار میں پیدا ہوئے۔ آپ کا حسب و نسب خواجۂ ہند حضرت خواجہ معین الدین اجمیری سنجری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منسلک ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے آپ چشت ۔۔۔۔
محفوظ کریں