منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

مولانا محمد رفیع الدین فرید پوری

ساکن فرید پور ضلع بریلی شریف ولادت حضرت مولانا محمد رفیع الدین رضوی قصبہ فریدپور ضلع بریلی شریف کے ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے، اور والدین کے سایۂ عاطفت میں نشو ونما پائی۔ (تاریخ ولادت حاصل نہ ہوئی) تعلیم وتربیت مولانا رفیع الدین رضوی بریلوی نے ابتدائی تعلیم قرآن پاک، ہندی، اردو اور حساب وغی ۔۔۔۔
محفوظ کریں