/ Thursday, 16 May,2024

مولانا محمد صادق حلوائی

یوم وصال

0981

مولانا محمد صادق حلوائی علیہ الرحمۃ مولانا صادق حلوائی کا وطن سمرقند تھا جب وہ ۹۷۸ھ میں حج سے واپس تشریف لائے تو شہنشاہ اکبر کے چھوٹے بھائی مرزا حکیم نے جو کابل کا حکم تھا، مولانا سے درخواست کی کہ وہ کچھ عرصہ کابل تشریف لاکر انہیں اور وہاں کے لوگوں کو اپنے علمی فیض سے مستفید ہونے کا موقع دیں۔ لہٰذا ۔۔۔۔
محفوظ کریں