بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولانا محمد صالح گلال

  مولانا محمد صالح بن محمد یوسف گلال گوٹھ ماڈو ( تحصیل خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : گوٹھ ملک ضلع دادو کے مدرسہ میں درس نظامی مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ درس و تدریس : بعد فراغت اپنے آبائی گوٹھ ماڈو میں مدرسہ قائم کر کے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ جہالت کے اندھیرے ۔۔۔۔
محفوظ کریں