منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مولانا محمد صالح ثانی :

  میاں محمد صالح اول نے اپنے والد مولانا محمد مبارک کے حکم سے مدرسہ قائم فرمایا ۔ ان کے جانشین ملا محمد مالک ہوئے ۔ اور ان کی پشت سے دریکتا، عالم بے مثال حضرت مولانا محمد صالح دوم مہیسر ۱۳، صفر المظفر ۱۲۴۱ھ کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت :  مولانا محمد صالح نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں