بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

عارف کامل حضرت مولانا محمد ابراہیم سر حدی

  استاد العلماء ، مرد حق آگاہ ، حضرت مولانا محمد ابراہیم بھیو گوٹھ پرانی سرحد ( تحصیل گھوٹکی) میں تولد ہوئے۔ والد انتقال کر چکے تھے۔ سر پر صرف والدہ کا سایہ تھا، غریبی ، مسکینی کے سبب والدہ اپنے بیٹے سے بچپن میں چروا ہے کا کام لیتی تھیں ۔ ایک بارحضرت حافظ محمد سلیمان بھیو ( جن کی ان دنوں سرحد ۔۔۔۔
محفوظ کریں