پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا قاری محمد احمد بقائی

مولانا محمد احمد بقائی موضع کھندوری پوسٹ روات پیپری ضلع گونڈہ 1956ء میں پیداہوئے۔ آپ کے والد کانام عباس علی خاں ہے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مکتب اسلامیہ محمدیہ کھندوری سے حاصل کی۔ 1975ء میں تکمیل حفظ قرآن دارالعلوم یتیم خانہ صفویہ کرنیل گنج گونڈہ، 1977ء میں تکمیل حفص مرکزی دار اقرأت لکھنؤ 1983ء ۔۔۔۔
محفوظ کریں