/ Tuesday, 14 May,2024

حضرت مولانا قاضی عبدالمجید صاحب، بیلہ (بلوچستان)

یوم پیدائش

1365

حضرت مولانا قاضی عبدالمجید صاحب، بیلہ (بلوچستان) علیہ الرحمۃ    حضرت علامہ مولانا قاضی عبدالمجید صاحب ابن قاضی محمد اسماعیل صاحب (مرحوم) بیلہ ضلع لسبیلہ بلوچستان کے ایک علمی گھرانے میں ۱۳۶۵ھ/ ۱۹۴۵ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا نسبی تعلق قریشی خاندان سے ہے۔ آباؤ اجداد علومِ اسلامیہ کے مبلغ و مدرس ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں