بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

حضرت مولانا قاضی فتح محمد نظامانی

  حضرت مولانا قاضی فتح محمد نظامانی بن حاجی عبداللہ خان نظامانی قیصر انی بلوچ ۱۲۷۰ھ کو ٹنڈو قیصر خان نظامانی ( تحصیل حیدرآباد) میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : قاضی فتح محمد نے ابتدائی تعلیم حضرت خلیفہ میاں خان محمد ( میاں صاحب ،حضرت پیر سید صبغتہ اللہ شاہ راشدی اول المعروف پیر صاحب پگارہ تحبر ۔۔۔۔
محفوظ کریں