منگل , 01 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 June,2026

مولانا قاضی پائلی رحمتہ اللہ علیہ

علم وافی اور فضل کامل رکھتے اور زہد و ورع میں اپنا نظیر نہ  رکھتے تھے۔ عشق مغرط اور رقص و بکا ذوق تمام کے ساتھ موصوف تھے۔
محفوظ کریں