بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

مولانا شبیہ القادری سیوانی

معمار ملت مولانا شبیہ القادری رضوی پرنسپل غوث الوریٰ کالج سیوان بہار ولادت حضرت علامہ مولانا شبیہ القادری رضوی بن محمد منظور عالم بن شتاب علی کی ولادت ان  کی ننہال موضع کٹیائی ضلع مظفر پور (بہار) میں ۱۵؍جولائی ۱۹۸۳ء بروز دو شنبہ بوقت پانچ بجے صبح ہوئی۔ آپ کے دادا موضع پوکھریرا ضلع سیتا مڑھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں