/ Thursday, 16 May,2024

راغب المصلین مولانا شمس الدین احمد رضوی

صدر المدرسین ومفتی ومسعود العلوم چھوٹی تکیہ بہرائچ کوور (جی ٹی روڈ) ہزاری باغ بہار شیر شاہ سوری روڈ سے تقریباً چھ۶ کلو میٹر شمال کی جانب دامن کرہ میں آباد ہے اور وقوع کے اعتبار سے بہت پر بہار ہے۔ مولانا مفتی شمس الدین رضوی صدیقی کے جد کریم عبداللطیف مرحوم کے بزرگوار شیخ بھکاری بریلی ش ۔۔۔۔
محفوظ کریں