بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

استاذ الافاضل مولاناشیخ عبد اللہ شیخ گجراتی قدس سرہٗ

              فاضل متجر،مرجع الفضلائ، بے مچل تاریخ گو ، مولانا شیخ عبد اللہ ابن مولانا صدر الدین ( م ۱۲۶۹ھ/۲۔۱۸۵۱ئ) سکھوں کے عہد حکومت میںاپنے ننہیال موضع دینہ( ضلع جہم ) میں ۵۰۔۱۲۴۹ھ/۱۸۳۴ء میں پیدا ہوئے ، بچپن کے چند سال اپنے عابد زاہد نانا حاف ۔۔۔۔
محفوظ کریں