بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

مولانا شیخ کامل سندھی

  مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے ، مسجد حرام میں امام حرم شیخ عبدالراحمن وہان مکی حنفی ( متوفی ۱۹۱۹ء )مفتی کاحناف شیخ محمد صالح کمال مکی (متوفی ۱۹۱۴ء ) اور مفتی شافعیہ شیخ الاسلام محمد سعید بابصیل حضرمی مکی (متوفی ۱۹۱۲ء ) سے تعلیم پائی۔ پھر مسجد حرام کی انتظامیہ میں ملازمت اختیار کی اور ائمہ و موٗ ذنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں