منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مولانا صوفی عبدالرحمن و جودی لکھنوی

  مولانا صوفی سید عبدالرحمن بن حضر ت سید محمد حسن کوٹ مخدوم عبدالحکیم متصل مبارکپور تحصیل شکار پور سندھ میں۱۱۶۰ھ میں تولد ہوئے ۔ ( تذکرۃ علمائے اہل سنت کا نپورص ۱۱۶۔ تذکرہ مشاہیر سندھ جلد اول ص ۲۱۷) الرحیم ( حیدرآباد ) کے مشاہیر سندھ نمبر میں ہے کہ مبارکپور شکار پور میں نہیں بلکہ ضلع گھوٹکی می ۔۔۔۔
محفوظ کریں