ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

حضرت کامل مولانا سید امیر علوی اجمیری قدس سرہ العزیز

            حضرت مولانا سید امیر علوی اجمیری بن حافظ غلام رسول قدس سرہما چچھڑ شریف ضلع سر گودھا میں پیدا ہوئے۔چونکہ وصال کے وقت آپ کی عمر تقریباً ۹۷سال تھی اس لئے غالب گمان ہے کہ ااپ کی ولادت ۱۲۹۰ھ/۱۸۷۳ء میںہوئی ہوگی۔      & ۔۔۔۔
محفوظ کریں