اتوار , 21 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 07 June,2026

حضرت مولا نا سید غلام مصطفی شاہ نو شاہی قدس سرہ

            آپ کا اسم گرامی غلام مصطفی ، تخلص نوشاہی اور لقب نوشاہ ثالث تھا ۔ آپ ۲۷؍ جمادی الاخر یٰ ، فروری (۱۳۰۷ھ؍۱۸۹۰ئ) کو بمقام ساہنپال شریف ضلع گجرات متولد ہوئے ۔شیخ الاسلام حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادری قدس سرہ کی اولاد امجاد سے تھے، آپ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں