منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا سید حامد شاہ راشدی

  حضرت مولانا پیر سید محمد حامد شاہ راشدی علیہ الرحمۃ فقیر راقم کے جد کریم حاجی الحرمین شریفین، زائر بغداد شریف حضر تپیر سید غلام قادر شاہ راشدی علی اللہ مقامہ فی الجنۃ (رحلت ۱۹۸۷ئ) کے عم محترم شیخ مکرم اور سسر عظیم تھے۔ مولانا حامد شاہ اہل سنت و جماعت کے جید عالم، مدرس ، مصنف، عامل کامل، شیخ ط ۔۔۔۔
محفوظ کریں