بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

مولانا سید خالد میاں فاخری

  حضرت مولانا قاضی محمد خالد میا ں فاخری بن حضرت مولانا محمد فاخر ’’ بیخود‘‘ خانقاہ اجملی دائرہ شاہ اجمل الہ آباد (بھارت ) میں ۵، جولائی ۱۹۲۷ء کو تولد ہوئے ۔ شجرہ کے مطابق حضرت شیخ محمد افضل الہ آبادی ؒ (متوفی ۱۱۲۴ھ)جو کہ عمررسول حضرت سید نا عباس کی اولاد میں سے تھے ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں