/ Saturday, 18 May,2024

مولوی علی محمد جماعتی

یوم وصال

26 ربيع الآخر 1389

ہجری کے اعتبار سے 81 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1308

مولوی علی محمد جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا علی محمد ابن مولوی احمد الدین ، موضع فتو والا ضلع فیروز پور (بھارت) میں تقریباً ۱۳۰۸ھ میں پیدا ہوئے ۔ آباء واجداد نہایت نیک سیرت تھے۔ آپ نے قرآن کریم اپنے والد ماجد سے پڑھا اور جب حضرت مولانا محمد حسین ساکن انگہ شریف ضلع سرگودھا (تلمیذ رشید ۔۔۔۔
محفوظ کریں