ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

مولوی غلام اللہ لاہوری

             مولوی غلام اللہ بن مولوی غلام فرید فاضل لاہوری: لاہور کے علماء کبار اور فضلائے نامدار میں سےتھے۔آپ کی ذات مبارک استاذ کل مطہر کمالات دینی و دنیوی تھی،تدریس و تعلیم میں متقدمیں سے گوئے سبقت لے گئے اور صدہا آدمی آپ کےذریعہ سے علوم قہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں