بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولوی حسین  علی قنوجی

                مولوی حسین علی بن علامہ العصر عبد الباسط قنوجی: عالمِ نبیل،فاضل جلیل تھے۔علوم اپنے باپ سے حاصل کیے اور انہیں کی حیات میں مسند درس و افادہ اور افاضۂ طلباء پر متمکن ہوئے مگر افسوس عین عالم شباب یعنی چوبیس سال کی عمر میں پانچ م ۔۔۔۔
محفوظ کریں