بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولوی کرم اللہ محدث دہلوی  

              مولوی کرم اللہ محدث : علوم ظاہری وباطنی فقہ وحدیث و تفسیر و قراءت قرآن میں وجید العصر فرید الدہر تھے۔حضرت شاہ عبد العزیزی دہلوی نے تفسیر عزیز محض آپ کی خاطر تصنیف کی،آپ کے والد ہندو تھے جوشاہ عبد العزیز کے ہاتھ سے مشرف بہ اسلام ہوئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں