بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولوی محمد ولی اللہ

                مولوی محمد ولی اللہ بن مفتی سید احمد علی حسینی فرخ آبادی: فقیہ،محدث، مفسر،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے اور فرخ آباد میں سکونت رکھتے تھے،تمام عمر تدریس و ہدایت خلق میں صرف کی اور ۱۲۳۶؁ھ میں ایک تفسیر نظم الجواہر نام جوفی الواق ۔۔۔۔
محفوظ کریں