حضرت مولوی محمد ولی اللہ بن سید احمد علی حسینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ فرخ آباد میں قیام پذیر تھے، اپنے وقت کے علماء عظام میں سے تھے، تفسیر نظم الجواہر آپ کی تالیف ہے، یہ کتاب ۱۲۳۶ھ میں لکھی گئی تھی اور کتاب کا نام تاریخی ہے، یہ کتاب اسم باسمی ہے علماء وقت نے اسے پسند بھی کیا اور کسی عالم دین ۔۔۔۔
حضرت مولوی محمد ولی اللہ بن سید احمد علی حسینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ فرخ آباد میں قیام پذیر تھے، اپنے وقت کے علماء عظام میں سے تھے، تفسیر نظم الجواہر آپ کی تالیف ہے، یہ کتاب ۱۲۳۶ھ میں لکھی گئی تھی اور کتاب کا نام تاریخی ہے، یہ کتاب اسم باسمی ہے علماء وقت نے اسے پسند بھی کیا اور کسی عالم دین نے اس پر اعتراض و تنقید نہیں کی۔
آپ کا وصل ۱۲۴۹ھ میں ہوا تھا۔
چوں ولی اللہ ولی اہل دل ارتحال او بگو شمس الضحیٰ ۱۲۴۹ھ
|
|
از فنا سوئے بقا بر بست رخت ہم بخواں راغب ولی اے نیک بخت ۱۲۴۹ھ
|
(خذینۃ الاصفیاء)