بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولوی نعیم الدین قنوجی

                مولوی نعیم الدین بن شیخ فصیح الدین قنوجی: اپنے بھائی علیم الدین کی طرح آپ بھی فضلائے زمانہ میں سے تھے،علوم کو آپ نے بھی علامہ عبد الباسط قنوجی سے حاصل کیا اور شرح تصدیقات سلم العلوم اور حاشیہ صدر اتصنیف فرمایا اور۱۲۳۳؁ھ کو و ۔۔۔۔
محفوظ کریں