بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولوی سلام اللہ محدث دہلوی  

              مولوی سلام اللہ  بن شیخ الاسلام بن حافظ عبد الصمد فخر الدین محدث ازالاد شاہ عبد الحق محدث دہلوی،فقیہ فاضل،محدث کامل،مفسر متجر،علامۂ عصر، محقق،مدقق تھے۔علوم اپنے والد ماجد شیخ الاسلام مصنف شرح فارسی صحیح بخاری ورسالہ طرد الاوہا ۔۔۔۔
محفوظ کریں