بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولوی شاہ عبد الغنی

                مولوی شاہ عبد الغنی بن شاہ ابو سعید: مفسر ،محدث،فقیہ،جامع اصناف علوم حافظ قاری صاحب باطن،درویش سیرت تھے۔اصل وطن آپ کا سرہند تھا مگر آپ دہلی میں ماہ شعبان  ۱۲۳۵؁ھ[1]میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد ماجد حضرت مجدد الف ثانی کی اول ۔۔۔۔
محفوظ کریں