پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

مولوی تراب علی  

              مولوی تراب علی لکھنوی: ابو البرکات کنیت،رکن الدین لقب تھا، یگانہ روزگار فاضلِ نامدار،جامع معقول و منقول،حاوئ فروع واصول تھے۔حاشیہ ہلالین[1]فی شرح تفسیر جلالین آپ کی اشہر تصنیفات سے ہے۔وفات آپ کی ۱۲۸۰؁ھ میں واقع ہوئی۔’’ز ۔۔۔۔
محفوظ کریں