اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

مولوی غلام اللہ لاہوری﷫

  آپ لاہور کے فاضل علماء کرام میں سے تھے، آپ استادِ کل مظہر کمالات دینی اور دنیوی ہوئے ہیں، علم و حلم سخا و عطا میں شہرت رکھتے تھے تھدریس و تعلیم میں متقدمین میں سے سبقت لے گئے تھے، ہزاروں لوگ آپ کے وسیلہ جمیلہ سے زیور علم دین سے آراستہ ہوئے، علوم نثر و نظم صرف و نحو منطق و معانی، فقہ و حدیث او ۔۔۔۔
محفوظ کریں