ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

پسنديدہ شخصيات

مولانا بدرالقادری ہالینڈ

ادیب عصر مولانا بدر القادری رضوی اعظمی ولادت حضرت مولانا بدر عالم عرف بدر القادری بن حافظ محمد رمضان  بن شیخ محمد اسحاق بن محمد حبیب ۲۵؍ اکتوبر ۱۹۵۰ء محلہ ملک پورہ (مرزاجمال پور) قصبہ وپوسٹ گھوسی ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا بدر القادری کی ابتدائی تعلیم مدرسہ ناصر العلوم ملک پورہ  اور مدرسہ خیریہ فیض عام گھوسی میں ہوئی۔ درس نظامیہ دار العلوم اشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور  میں ہوئی۔ ۱۰؍شعبان المعظم ۱۳۸۹ھ؍ ۲۳؍اکتوبر ۱۹۶۹ء کو اشرفیہ مصباح العلوم مبارکپور سے فراغت حاصل کی۔ قطعات تاریخ فراغت حضرت مولانا بدرالقادری کی فراغت پر جناب رحمت الٰہی برق صدیقی اعظمی نےتاریخی قطعات کہے۔ آج دستار فضیلت بدر کے سر پر بندھی کیوں نہ اشرفیہ کا دنیا بھر میں روشن نام ہو حافظ ملت کے دل کی آج برآئی مراد لکھ الٰہی بدر عالم خنجر اسلام  ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۱۳۸۹ھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔

مزید

امجد دہلوی

حضرت شیخ۔۔۔

مزید

امر بن عبدالعزیز صدر الشہید

حضرت امر بن عبدالعزیز صدر الشہید۔۔۔

مزید

امر بن سلمہ

شیخ ابوحفض حداد۔۔۔

مزید

عرب چلپی

مولانا۔۔۔

مزید