عبدالحکیم جوؔش صدّیقی، نجیبِ مصطفیٰ علامہ محمد قائدِ ملّتِ اسلامیہ حضرت امام شاہ احمد نورانی صدّیقی کے دادا حضور، نجیبِ مصطفیٰ حضرت علّامہ شاہ محمد عبد الحکیم جوؔش صدّیقی میرٹھی قُدِّسَ سِرُّہٗ میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ آپ میرٹھ کی شاہی مسجد التمش کے امام و خطیب تھے، خود بھی شاعر تھے اور معروف شاعر مولانا محمد اسماعیل میرٹھی کے بڑے بھائی تھے، درس و تدریس فرماتے تھے۔ نام: محمد عبد الحکیم ۔ لقب: نجیبِ مصطفیٰ۔ خطاب: حکیم اللہ شاہ۔ شجرۂ نسب: آپ نسباً صدّیقی تھے، حضرت سیّدنا محمد بن سیّدنا اب۔۔۔
مزیدSaadiq Qasoori, Muarrikh-e-Tehreek-e-Pakistan, Muhammad۔۔۔
مزید