عطاء المصطفی اعظمی ، علامہ مولانا مفتینام ونسب: عطاء المصطفی بن ضیاء المصطفی بن امجد علی اعظمی بن جمال الدین خاندانی ماحول: آپ کے آبا اجدا وعلماء بلکہ علماء گر ہیں آپ مفتی ابن مفتی ابن مفتی ۔ آپ کا خاندان ابتداہی سے مذہب حق اہلسنت وجماعت کا پاسبان رہاہے۔تاریخ پیدائش: ۱۴ /رجب المرجب ۱۳۸۴ھ بمطابق ۱۹۶۴ءمولد: بڑا گاؤں ، میدنہ العلماء گھوسی، ضلع مئو سابق اعظم گڑھ تعلیم ناظرہ اور اردو فارسی قاعدہ: &۔۔۔
مزید