جمعرات , 13 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 30 April,2026

پسنديدہ شخصيات

استاذ العلماء مولانا وجیہ الدین مدراسی

استاذ العلماء مولانا وجیہ الدین مدراسی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

ابو القاسم علی گرگانی

حضرت ابوالقاسم علی گرگانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و کنیت: آپ کا اسم مبارک علی بن عبداللہ اور کنیت ابوالقاسم ہے۔ آپ کو فیض باطنی شیخ ابوالحسن خرقانی سے اور تین واسطہ سے سید الطائفہ جنید بغدادی سے ہے۔ اپنے وقت میں بے نظیر و بے بدل اور مرجع کل تھے اور مریدوں کے واقعہ کے کشف میں یدِ طولیٰ رکھتے تھے۔ کرامات: ۱۔ حضرت قطب دوراں داتا گنج بخش ہجویری لاہوری ﷫فرماتے ہیں! کہ مجھے ایک واقعہ پیش آیا جس کے حل کا طریقہ دشوار ہوا۔ میں شیخ ابوالقاسم کرگانی[۱] کی زیارت کے ارادے سےطوس میں پہنچا اور آپ کو مسجد میں اپنے حجرے کے اندر تنہا پایا۔ آپ اس وقت بعینہ میرے واقعہ کو ایک ستون سے ارشاد فرمارہے تھے۔ میں نے عرض کیا اے شیخ! آپ گفتگو کس سے کر رہے ہیں؟ فرمایا: اے لڑکے! اللہ تعالیٰ نے اس وقت اس ستون کو میرے ساتھ گویا کر دیا کہ اس نے مجھ سے سوال کیا جس کا میں جواب دے رہا ہوں۔ [۱۔ کرگان بضم کاف و تشدید رائے۔۔۔

مزید

حضرت شیخ اسعد

حضرت شیخ اسعد رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عمر بغدادی

حضرت ابو عمر بغدادی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

سراج الفقھاء علامہ مفتی ابوالفیض غلام عمر جتوئی

سراج الفقھاء علامہ مفتی ابوالفیض غلام عمر جتوئی رحمۃ اللہ علیہ سراج الفقہاء ، امام میراث ، سرمایہ ملت ، ماہر علوم و فنون ، عارف باللہ ، حضرت علامہ مولانا مفتی ابوالفیض غلام عمر جتوئی بن محمد صادق جتوئی کی ولادت با سعادت لاڑکانہ تحصیل کے گوٹھ سو نہ جتوئی میں تقریبا ۱۲۳۳ھ میں ہوئی ۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی دور میں آپ کھیتی باڑی اور چروا ہے کا کام کرتے تھے ، جب جوان ہوئے تو گوٹھ کے بزرگ حضرت محمد عثمان ؒ کو دربار رسالت مآب ﷺ سے حکم ملا کہ غلام عمر کو پیغام پہنچائیں کہ علم دین حاصل کرے ۔ حکم سن کر سر خم کیا اور اسی دن سے طلب علم میں گھر سے نکل پڑے اور رات درگاہ شریف بٹ سرائی ( تحصیل میہڑ ) پہنچے جہان قیام کیا۔ اسی رات ولی نعمت ، شیخ طریقت ، عارف صمدانی حضرت سید محمد پنہل شاہ راشدی ؒ کو حکم ہوا کہ آپ کے پاس ایک مہمان آیا ہے جس نے طلب علم میں سفر کیا ہے اس کی رہنمائی کریں اس کو رہڑ و کی درسگ۔۔۔

مزید

حضرت محمد ظہیر قاسمی چیچہ وطنی

حضرت محمد ظہیر قاسمی چیچہ وطنی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیدی ابو عبد اللہ محمد سلامہ فضاعی

حضرت سیدی ابو عبد اللہ محمد سلامہ فضاعی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ علیم الدین چشتی

حضرت خواجہ علیم الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ سنجری

حضرت ابو عبداللہ سنجری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت پیر بچل شاہ عرف مستان شاہ

حضرت پیر  بچل شاہ عرف مستان شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ف ۱۲۹۱ھ           حضرت پیر بچل شاہ المعروف مستان شاہ صاحب علیہ الرحمۃ صاحب کشف و کرامت  بزرگ ہیں۔ آپ کے مزار پر جو کتبہ لگا ہوا ہے اس پر آپ کی یہ تاریخ  وفات کندہ ہے،۱۲۹۱ھ۔مزید آپکے حالات نہیں مل سکے ۔ آپ کا مزار محکمہ اوقاف حکومت سندھ کی تحویل میں ہے۔ ہر سال۲۶۔۲۷۔ ۲۸ ذوالحج کو آپ کا شاندار عرس منایا جاتا ہے۔ (ذاتی معلومات میں سے ہے) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید