شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حُسیل بن جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب:۔ حِسل رضی اللہ عنہ(حُسَیل)بن جابر بن ربیعہ بن فروہ بن حارث بن مازن بن قطیعہ بن عبس ، المعروف یمان عبسی ، آپ حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کے والد ہیں۔ آپ کے آباء و اجداد میں ایک یمان بن حارث بن قطیعہ بن عبس بن بغیض ہیں۔ اس لیے آپ ‘‘یمان’’اور ‘‘قطیعہ’’ کی نسبت سے ‘‘القطیعی’’ اور ‘‘عبس’’ کی نسبت سے ‘‘العبسی’’ بھی کہلاتے ہیں۔ یمان کا اصل نام جروہ بن حارث بن قطیعہ بن عبس ہے۔ جروہ کو یمان کہنے کی وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ ان سے اپنی قوم میں کسی فرد کا قتل ہوگیا ت۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا اُنیس بن قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب انیس رضی اللہ عنہ بن قتادہ بن ربیعہ بن خالد بن حارث بن عبید بن زید بن مالک بن عوف عمرو بن مالک بن اوس۔ آپ خنساء بنت خدام اسدیہ رضی اللہ عنہا کے شوہر نامدار ہیں۔ بدری صحابی ہیں۔ غزوہ احد میں اخنس بن شریق کے ہاتھوں زخمی ہو کر جامِ شہادت نوش فرمایا ۔ بعض اہل علم نے آپ کا نام ’’انس ‘‘ بھی ذکر کیا ہے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین ۔۔۔
مزید