پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت اسماعیل نیشاپوری

حضرت اسماعیل نیشاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت پروفیسر ڈاکٹر سید شاہد علی نورانی قادری اشری رضوی نور اللہ

حضرت پروفیسر ڈاکٹر سید شاہد علی نورانی قادری اشری رضوی نور اللہ مرقدہٗ متین کاشمیری           حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر سید شاہد علی نورانی قادری اشرفی رضوی نور اللہ مرقدہٗ جن کی ولادت  با سعادت یکم اکتبور سن ۱۹۵۹ ء کو لاہور میں ہوئی آپ کے والدِ گرامی پروفیسر سید یعقوب علی رضوی المتوفٰی ۱۹۸۱ء مدفون قبرستان بدھودا آوا ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ کینٹ پبلک کالج مردان اور جدِ امجد حضرت علامہ سید ایوب علی رضوی بریلوی المتوفٰی ۱۹۷۰ء مدفون قبرستان میانی صاحب (مرید وخلیفہ اعلٰی حضرت الشاہ امام احمد رضا محدث و مجدد بریلوی)جنہوں نے آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کیا  اور کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہ کیا۔           انہوں نے قرآن مجید ناظرہ مسجد بغد ادہ مردان صوبہ خبیر پختو نخوا میں پڑھا اور گورنمن۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوبکر اشبیلی

حضرت شیخ ابوبکر اشبیلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا مفتی مظہر اللہ سیالوی

حضرت علامہ مولانا مفتی مظہر اللہ سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مُفتی مظہرُ اللہ سیالوی علیہ الرحمہ کا خطاب دلنشیں حُضور پُرنور علیہ السلام کے عشق و محبت کے تذکرے سے لبریز ہوتا تھاآپ کو صحابہ کرام علیھم الرضوان اور اسلاف بزرگان دین کے قصائد جو مدح نبی علیہ السلام میں لکھے گئے سینکڑوں اشعار از بر تھے۔اپنے خطاب میں احادیث مُبارکہ کا عربی متن اور اسلاف کی کُتب کے عربی حوالہ جات اتنی روانی سے ادا فرماتے کہ لگتا جیسے عربی نہیں بلکہ اپنی مادری زبان میں کوئی کلام روانی سے ادا فرما رہے ہیں۔آہ ایک لاجواب بے مثال حافظے اور سید عالم علیہ السلام کے عشق و محبت سے سرشار باکردار مُتقی سنجیدہ ذہین اور منکسرُ المزاج ہستی۱۶، شعبان المعظم ، ۱۴۳۳ہجری کو  ہم سے جُدا ہوگئی۔خُدا رحمت کُند ایں عاشقانِ پاک طینت را ۔۔۔

مزید

حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی

حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ منبع خیرو برکت ،پیکر رشد و ہدایت حضرت پیر سید جماعت لاثانی ابن حضرت سید علی شاہ قدس سرہما 21 ماہ ساون 1916ء بکر (1276ھ/1860ء )[1] جمعۃ المبارک کہ کے روز بمقام علی پور سیداں پیدا ہوئے ۔ آپ حسینی سادات میں سے تھے ۔ آپ کے اجدا د میں ایران کے نامور بزرگ حضرت نظام الدین شاہ شیرازی رحمہ اللہ تعالیٰ ولی کامل گزرے ہیں ۔ حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی قدس سرہ بچپن یں کم گو اور تنہائی پسند واقع ہوئے تھے۔ عام بچوں کی طرح کھیل کود میں بہت کم حصہ لیتے تھے ۔ آٹھ نو برس کی عمر میں مولانا عبد الرشیدعلی پوری سے علوم کا درس لینا شروع کیا ۔ کلام مجید پڑھنے کے بعد فقہ ، حدیث اور تصوف کی چیدہ چیدہ کتابیں پڑھیں ۔ ویسے تو آپ تمام اسباق توجہ اور محنت سے پڑھتے تھے لیکن تصوف سے زیادہ شغف تھا [2] اولیاء کرام اور صوفیا ء عظام کے سوانح اور حالات کا مط۔۔۔

مزید

سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامی

سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا اسمِ گرامی :طیفور۔کنیت :بایزید۔لقب:سلطان العارفین۔علاقہ "بسطام "کی نسبت سے بسطامی کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:طیفور بن عیسیٰ بن شروسان  بسطامی ۔ تاریخِ ولادت: آپ علیہ الرحمہ 188ھ بمطابق 804ء  "خراسان "کے ایک شہر "بسطام "میں پیدا ہوئے۔بسطام ایران  کا علاقہ  ہے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے قریبی  مکتب میں حاصل کی ،بچپن  ہی سے آپ کا قلبی لگاؤ تصوف کی طرف ہوگیاتھا ۔اس وقت مساجد میں تمام علوم کی مجالس منعقد ہوا کرتی تھیں ۔آپ نے مختلف شہروں میں کئی شیوخ سے علمی استفادہ کیا،اور جملہ علوم میں کمال حاصل کیا۔ بیعت وخلافت:آپ کی روحانی تربیت باطنی طور پر حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہے۔ سیرت وخصائص: آپ مادر زاد ولی اللہ تھے۔آپ کی والدہ محترمہ فرماتی ہیں :کہ  ج۔۔۔

مزید

مظہر اللہ دہلوی نقشبندی، مفتی اعظم، علامہ شاہ محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

مظہر اللہ دہلوی نقشبندی، مفتی اعظم، علامہ شاہ محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ نام ونسب:اسم گرامی: شاہ محمد مظہر اللہ دہلوی۔کنیت:ابو مسعود۔لقب:مفتیِ اعظم۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: مفتی اعظم حضرت شاہ محمد مظہراللہ دہلوی بن مولانا محمد سعید بن مولانا مفتی محمد مسعودعلیہم الرحمہ۔سلسلہ نسب  سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تک منتہی ہوتا ہے۔آپ کاتعلق مغلیہ دور حکومت میں عہدۂ وزارت پر فائز جناب سالار بخش بزرگ سےہے۔یہ خاندان علم وفضل میں صاحبِ کمال تھا،لیکن اس خاندان کوجوعظمت وفضیلت  حضرت شاہ مفتی محمد مسعود علیہ الرحمہ کی ذات گرامی سے حاصل ہوئی وہ تاریخ کا روشن باب ہے۔شاہ محمد مظہر اللہ کےدادا حضرت مفتی محمد مسعود علیہ الرحمہ اپنے وقت کےجیدعالم دین،قطب الوقت،اور غوث زماں تھے۔(حیات پروفیسر محمد مسعود احمد:65)۔ ماہر رضویات،مجدد وقت،محسن ملت، حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد نقشبندی علیہ الرح۔۔۔

مزید

شاہ قطب الدین بہاری

حضرت شاہ قطب الدین بہاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیّد داؤد

حضرت سیّد داؤد رحمۃ اللہ علیہ  ولادت ۱۱ / شعبان المعظم ۲۴۵ھ میں مدینہ طیبہ میں ہوئی۔ ذی الحجّہ ۲۷۷ھ میں اپنے والد مکرّم سے خلافت پائی۔ ۱۲ / شعبان المعظم ۳۲۱ھ میں مکّہ معظّمہ میں وفات پائی۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا غلام دین لاہوری

حضرت مولانا غلام دین لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید