حضرت قیس عبد الرشید رضی اللہ عنہ قیس عبد الرشید کا نسبی علاقہ افغنہ سے ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب 43 واسطوں سے افغنہ اور 45 واسطوں سے حضرت ملک طالوت سے ملتا ہے۔ آپ کے والد کا نام عیص تھا۔ آپ افغانیوں کے سردار تھے۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی دعوت پر آپ افغانیوں کے ہمراہ مدینہ منورہ حاضر ہوئے اور حضور نبی اکرمﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا۔ حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا: قیس عبرانی لفظ ہے اور میں عرب ہوں لہذا حضورﷺ نے آپ کا نام "عبد الرشید" رکھا۔ حضور نبی اکرمﷺ نے قیس عبد الرشید سے فرمایا: تم ملک طالوت کی اولاد ہو جن کو اللہ تعالیٰ نے "ملکی" خطاب سے یاد فرمایا اس لئے تم کو بھی ملک کہا جائے۔ اس طرح آپ کو بارگاہ نبوت سے "ملک" کا خطاب عطا ہوا۔ حضور نبی اکرمﷺ نے دعائے خیر کے ساتھ فرمایا کہ عبد الرشید کی اولاد سے سلسل۔۔۔
مزید