منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت مولانا محمد عمر ظہیر الدین

مولانا سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی﷫(الہ آباد، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں جناب مولانا سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی؛ عالم، مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص13) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سنت سے گزارش ہے کہ جن کے پاس آپ ﷫ کی معلومات ہوں وہ افادۂ عام کےلئے ’’ضیاءِ طیبہ‘‘کے ای میل ایڈریس ( info@ziaetaiba.com) پر بھیج کر اس کا ر خیر میں تعاون فرمائیں۔ ہم ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو ویب سائٹ پر (Upload) کردیں گے۔۔۔۔

مزید

مولانا عبد الکریم

مولانا عبدالکریم ﷫(چتوڑ گڑھ، انڈیا) ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبدالحکیم خان﷫

حضرت مولانا عبدالحکیم خان ﷫ خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا عبدالحکیم خان ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں حضرت مولانا عبدالحکیم خان ﷫کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی عبد الحکیم صاحب، ساکن شاہ جہاں پور، ضلع میرٹھ، عالم، مدرس، مصنف، صوفی مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص11) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سنت سے گزارش ہے کہ جن کے پاس آپ ﷫ کی معلومات ہوں وہ افادۂ عام کےلئے ’’ضیاءِ طیبہ‘‘کے ای میل ایڈریس ( info@ziaetaiba.com) پر بھیج کر اس کا ر خیر میں تعاون فرمائیں۔ ہم ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو ویب سائٹ پر (Upload) کردیں گے۔۔۔۔

مزید

حضرت حافظ مولانا عبد الحکیم رحمۃ اللہ علیہ

حضرت حافظ مولانا عبد الحکیم  رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری

حضرت امام ابو عبداللہ حاکم نیشاپوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد۔کنیت:ابوعبداللہ۔لقب:امام المحدثین،محدث الخراسان،حاکم نیشاپوری،صاحب ا لمستدرک۔والدکا اسمِ گرامی:عبداللہ۔مکمل نام:امام ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ حاکم نیشاپوری رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:امام ابوعبد اللہ محمد بن عبداللہ  بن حمدون بن نعیم بن حکم الضبی ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 3/ربیع الاول 321ھ،مطابق مارچ/933ءکو"نیشاپور"(ایران) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ کا وطن ایران کا مشہور مردم خیز شہرنیشاپور ہے جو اس عہد کا زبردست علمی مرکز تھا آپ کے والد بلند پایہ عالم تھے انہیں امام مسلم کی زیارت کا شرف حاصل تھا۔ چنانچہ حاکم بچپن ہی سے اپنے باپ اور ماموں کی توجہ خاص کے سبب علم حدیث کی تحصیل میں مشغول ہوگئے اور ذوق علم اتنا بڑھا کہ نیشاپور سے نکل کرعراق،خراسان، ماوراء النہر کے بیشتر شیوخ و اساتذہ کی۔۔۔

مزید

اویس سلطانی، علامہ مولانا، حافظ محمد

اویس سلطانی، علامہ مولانا،حافظ محمدنام ونسب: محمد اویس سلطانی بن محمد سعید سلطانی بن محمد رفیق بن بہاول بخش بن اللہ بخش۔تاریخِ ولادت: آپ 20؍رجب المرجب 1414ھ مطابق 3؍جنوری 1994ء کو قیوم آباد (کراچی) میں پیدا ہوئے ۔شیخ ِطریقت: پیرِطریقت حضرت پیر سیّد عبدالقادر جمال الدین قادری گیلانی بغدادی مدظلہ العالی سے بیعت اور حضرت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن سہروردی قادری مدظلہ العالی سے طالب ہیں۔خلافت و اجازت: حضرت شیخ عبد العزیز الخطیب شامی دامت برکاتہم العالیۃ نے اجازتِ حدیث سے نوازا، جب کہ حضرت صاحبزادہ علامہ مولانا سیّد وجاہت رسول قادری مدظلہ العالی سے آپ کو اَوراد و وظائف کی اجازت کے ساتھ ساتھ شرفِ خلافت بھی حاصل ہے۔تحصیل علم: والدِ ماجد کی خواہش پر حفظِ قرآن ’’ اقرأ غوثیہ تعلیم القرآن‘‘ قیوم آباد (کراچی) سے کیا۔اپنے استاذ محترم حافظ و قاری محمد اجمل خاں۔۔۔

مزید

مولانا شمس الدین

مولانا شمس الدین﷫ (ناگپور، انڈیا) ۔۔۔

مزید

ابوالخیر سید شاہ غلام محمد بہاری

ابو الخیر سید شاہ غلام محمد بہاری﷫۔۔۔

مزید