ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

پسنديدہ شخصيات

اکرام المحسن فیضی،نبیرۂ بیہقی وقت،علامہ مفتی محمد

                               اکرام المحسن فیضی، نبیرۂ بیہقی وقت، علامہ مفتی محمد عالم،فاضل،مصنف،محقق،صاحبِ اوصافِ حمیدہ ،نبیرۂ بیہقیِ وقت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اکرام المحسن فیضی زید علمہ وشرفہ۔اللہ جل شانہ نے آپ کو قلیل عمر میں علم وفضل کے شرف سےہمکنار فرمایاہے۔آپ کاخاندان علم وفضل،تقویٰ وشرافت کےلحاظ سےہرزمانےمیں ممتاز رہاہے۔ خاندانی شجرہ اس طرح ہے: مفتی محمد اکرام المحسن فیضی زید مجدہ بن استاذ العلماء مناظر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد محسن فیضی مدظلہ العالی بن امام المناظرین ،شیخ القرآن ، بیہقیِ وقت علامہ مفتی محمد منظور احمد فیضی بن استاذ الاساتذہ عارف باللہ حضرت علامہ مولاناپیرمحمد ظریف فیضی بن استاذ العلماء عارف کامل علامہ مولانا الہی بخش قادری بن مولانا حاجی پیربخش علیہم الرحمۃ والرضوان۔۔۔۔

مزید

علامہ مولانا حاجی محمد ولی رضا رضوی

علامہ مولانا حاجی محمد ولی رضا رضوی۔۔۔

مزید

حافظ محمد علی رضا

 حافظ محمد علی رضا۔۔۔

مزید

علامہ مولانا محمد حامد رضا رضوی

علامہ مولانا محمد حامد رضا رضوی۔۔۔

مزید

علامہ مولانا محمد مبشر اقبال جمیل رضوی

علامہ مولانا محمد مبشر اقبال جمیل رضوی۔۔۔

مزید

عبدالحکیم شرف قادری، شرف ملت علامہ مولانا

(شرف ملت علامہ مولانا عبدالحکیم شرف قادری(لاہور   میدانِ تحریر و تدریس کے شاہسوار حضرت علامہ محمد عبدالحکیم شرف قادری بن مولانا اللہ دتہ بن نواز بخش ۱۳۶۴ھ/ ۱۹۴۴ء میں بمقام مرزا پور ضلع ہوشیار پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد ایک متقی اور پابند شریعت بزرگ ہیں۔ حضور پرنور سیّد عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق اور اولیاء کرام سے محبت ان کے افعال اور اعمال میں نمایاں دیکھی جاسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی اولاد کی صحیح تربیت اسی نہج پر فرمائی ہے، چنانچہ ان کی دین سے والہانہ محبت کا نتیجہ ہے کہ حضرت علامہ شرف قادری کو خاص طور پر علومِ اسلامیہ کی تعلیم سے آراستہ کیا جن کی صلاحیتوں کا زمانہ معترف ہے۔ قیامِ پاکستان کے وقت آپ کا خاندان ہجرت کرکے لاہور پہنچا۔ آپ کے والد ماجد مستقل طور پر یہیں مقیم ہوگئے۔ اس وقت آپ کی عمر تقریباً چار سال کے لگ بھگ تھی۔ آپ نے پرائمری تک تعلیم لاہور میں ۔۔۔

مزید

علامہ شاہ عبد الحق قادری نوری

حضرت شاہ عبد الحق مدظلہ۔۔۔

مزید

علامہ انعام المصطفی اعظمی

حضرت علامہ مولانا انعام المصطفی اعظمی۔۔۔

مزید