حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی ا للہ تعالیٰ عنہ کے سب سے بڑے بیٹے حضرت سید ناعبد اللہ بن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سگی بہن ہیں اور آپ ہی حضرت سیدنا حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سب سے بڑی بیٹی ہیں، ہجرت کے موقع پر زاد سفر باندھنے کےلیے کوئی کپڑا نہ تھا آپ نے ہی اپنے کمر بند کے دو ٹکڑے کر کے باندھا تھا اس وقت سے آپ ذَاتُ النَطَاقَیْن کےلقب سے مشہور ہوگئیں۔حضرت سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے مکہ مکرمہ میں نکاح کیا جس سے متعدد اولاد ہوئی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے سو سال عمر پائی آخری عمر میں بینائی جاتی رہی اور مکہ مکر مہ میں وصال ہوا۔ آپ کےبیٹے حضرت سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شہنشاہ ِ مدینہ ،قرار قلب و سینہ صلی اللہ وسلم کی زیارت کی اور مقام صحابیت پر فائز ہوئے۔ اس۔۔۔
مزید
ابو بکر صدّیق، خلیفۂ اوّل، امیرالمومنین،حضرت سیّدنا نام : عبداللہ۔کنیت: ابو بکر۔اَلقاب: صدّیق، عتیق، صدّیقِ اکبر، افضل البشر بعد الانبیاء، یارِ غار، ثانی اثنین، خلیفۃ المسلمین، امیرالمومنین۔سلسلۂنسب:سلسلۂ نسب اس طرح ہے:عبد اللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب۔حضرت کعب پر جاکر حضرت ابو بکر صدّیق کا سلسلۂ نسب رسولِ اکرمﷺ سے جا ملتا ہے۔آپ کی والدہ کا نام امّ الخیر سلمیٰ بنت ِ صخر بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد ۔۔۔
مزید