بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بی بی قرسم والدہ فریدالدین گنج شکر

یوم وصال

0643

حضرت بی بی قرسم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا (والدہ فریدالدین گنج شکر) عارفہ زمان تھیں، مستجاب الدعوات تھیں، زبان سے جو فرماتی پورا ہوجاتا، صاحب سیر الاولیاء، اخبار الاخیار، معارج الولایت فرماتے ہیں کہ حضرت فرید شکر گنج قدس سرہ ہانسی سے اجودہن (شکر گنج) آئے۔ اور قیام فرما ہوئے تو شیخ نجیب الدین متوکل ۔۔۔۔
محفوظ کریں