جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

موید زادہ

                عبدالرحمٰن بن علی بن موید اماسی المعروف بہ مویدزادہ: شہر اماسیہ میں جو روم کی ولایت میں واقع ہے ۸۶۰؁ھ میں پیدا ہوئے جوانی کی حالت میں سلطان با یزید خاں سے بڑی مصاحبت رکھتے تھے اس لیے حاسدوں نے بایزید خاں کے باپ محمد خاں سے آ ۔۔۔۔
محفوظ کریں